بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف سیاسی معاملات سے لاتعلق،فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطے پر مسلم لیگ ن کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،وضاحت جاری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے نواز شریف اورمولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم شدید علیل ہیں وہ کسی سیاسی سرگرمی یا سیاسی بات چیت نہیں کررہے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت تشویش ناک ہے،

وہ کسی کا ٹیلی فون نہیں سن رہے،سابق وزیراعظم مکمل طور پر ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ کے حوالے سے پارٹی صدر سمیت پوری پارٹی اپنے قائد کے خط کے مطابق عمل کررہی ہے۔سابق وزیراعظم ہسپتال میں قیام سے تاحال مکمل طور پر سیاسی معاملات سے لاتعلق ہیں۔

موضوعات:



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…