مولانا فضل الرحمان27اکتوبر کو علاج کے بہانے ملک سے فرار کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے مذہبی ونگ کے رکن و عالم دین مفتی عبد القوی نے مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد دھرنے کی ٹائم لائن دیتے ہوئےکہا ہے کہ فضل الرحمان 25تاریخ تک سب سے چندہ جمع کریں گے ، 26کو بیمار اور 27تاریخ کو ملک سے باہر ہونگے ۔ مقامی اخبار کی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان27اکتوبر کو علاج کے بہانے ملک سے فرار کا انکشاف