ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نئے کیس میں نواز شریف کو گرفتار کیوں  کیا گیا؟ کیپٹن(ر)محمد صفدر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ نئے کیس میں گرفتاری نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ختم کرنا ہے ، دھرنے سے متعلق حکمت عملی بارے نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا۔احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر نے مولانا فضل الرحمان کے لئے نواز شریف کے خط کی تصدیق کر تے ہوئے

کہا کہ ساری عوام جانتی ہے کہ مولانا سے رابطہ ہے اوراس رابطے کو توڑنے کے لئے یہ کیا جا رہا۔نواز شریف تین مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہوئے ،ان کو پتا تھا یہ سب ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ میں پیغام رساں ہوں اگر مجھ سے کسی کوحسد ہوتی ہے تو ہوتی رہے ۔نواز شریف کا خط حسین نواز تک پہنچا دیا ہے ،حسین نواز رابطہ رکھیں گے اور سوشل میڈیا کے ذریعہ سب کو لمحہ با لمحہ باخبر رکھیںگے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…