برطانوی صحافی کی سٹوری کی تصدیق،شہباز شریف کے ہتک عزت کا دعوے کا انتظار کر رہا ہوں،شہزاد اکبرنے ایک اورچیلنج کردیا
لاہور (آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبرنے کہا ہے کہ شہباز شریف مجھ پر کیس کرنے کی جرات نہیں کر سکتے، ہتک عزت کا دعوے کا انتظار کر رہا ہوں،عدالت لے جانے کا وعدہ آصف زرداری کو گھسیٹنے والے دعویٰ کی طرح ہی نکلا ہے۔ جمعرات کے روزٹویٹر پر جاری پیغام… Continue 23reading برطانوی صحافی کی سٹوری کی تصدیق،شہباز شریف کے ہتک عزت کا دعوے کا انتظار کر رہا ہوں،شہزاد اکبرنے ایک اورچیلنج کردیا