مولانافضل الرحمان کو بڑی حمایت حاصل،ایک اور اہم سیاسی جماعت نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یوائی کی سیاسی رابطہ کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی نے کوئٹہ میں سربراہ پشتونخواملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران اکرم خان درانی نے مولانا فضل… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کو بڑی حمایت حاصل،ایک اور اہم سیاسی جماعت نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا