سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سعودی عرب بلا لیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے 29 اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے۔سفارتی ذرائع نے ہم نیوز کو بتایاہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب میں ہونے والے سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دی ہے۔… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سعودی عرب بلا لیا