مولانا فضل الرحمن اپنے آزادی مارچ کی قیادت پاکستان کے کس شہر سے کرینگے؟حیران کن فیصلہ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آزادی مارچ کی قیادت سکھر سے کریں گے۔جمعیت علماء اسلام(ف) صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکرٹر ی اطلاعات محمد سمیع سواتی کے مطابق صوبہ سندھ میں کراچی سے کشمور تک 29 اضلاع میں جماعتی نظم ہے۔آزادی مارچ کے لئے سندھ بھر سے کارکنوں کی شرکت… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن اپنے آزادی مارچ کی قیادت پاکستان کے کس شہر سے کرینگے؟حیران کن فیصلہ سامنے آگیا