بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا 14 غیر ملکی ملزمان کو ویزے جاری نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے منشیات کے کاروبار میں ملوث گرفتار 14 غیر ملکی ملزمان کے ویزے منسوخ کرانے اور آئندہ ان ملزمان کو پاکستان کے ویزے جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پنجاب حکومت نے اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کو ہدایت جاری کردی ذرائع کے مطابق گرفتار کئے گئے غیر ملکی ملزمان پر منشیات کا وسیع پیمانے پر کاروبار کرنے کا الزام عائد ہے جن کا تعلق نائیجیریا، فرانس اور دیگر ممالک سے ہے جن کے خلاف جلد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…