رانا ثنا اللہ کے مزید 22اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں،لیگی رہنما نے پلازوں،فارم ہاؤسزسمیت کیا کچھ بنارکھاہے؟ حیرت انگیز انکشافات
لاہور(این این آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے مزید 200 ملین سے زائد کے اثاثے منجمد کرنے کے لئے مختلف سرکاری محکموں کو خط لکھ دیا گیا۔اینٹی نارکوٹکس ذرائع نے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ کی مبینہ ملکیت لاہور میں پلازہ اور لاہور سے باہر دو… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کے مزید 22اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں،لیگی رہنما نے پلازوں،فارم ہاؤسزسمیت کیا کچھ بنارکھاہے؟ حیرت انگیز انکشافات