ملک میں کیا چل رہا ہے ؟ مولانا کے دھرنے کا پتہ نہیں میں تو اندر بیٹھا ہوں، آغا سراج درانی کا معصومانہ جواب
کراچی(آن لائن)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے کے بارے میں کوئی علم نہیں میں تو اندر بیٹھا ہوں، مجھے کیا پتہ ملک میں کیا چل رہا ہے۔آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں آغا سراج درانی کو کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading ملک میں کیا چل رہا ہے ؟ مولانا کے دھرنے کا پتہ نہیں میں تو اندر بیٹھا ہوں، آغا سراج درانی کا معصومانہ جواب