بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانوی صحافی کی سٹوری کی تصدیق،شہباز شریف کے ہتک عزت کا دعوے کا انتظار کر رہا ہوں،شہزاد اکبرنے ایک اورچیلنج کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبرنے کہا ہے کہ  شہباز شریف مجھ پر کیس کرنے کی جرات نہیں کر سکتے، ہتک عزت کا دعوے کا انتظار کر رہا ہوں،عدالت لے جانے کا وعدہ آصف زرداری کو گھسیٹنے والے دعویٰ کی طرح ہی نکلا ہے۔ جمعرات کے روزٹویٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف

کی جانب سے انہیں عدالت لے جانے کا وعدہ لگتا ہے کہ آصف زرداری کو گھسیٹنے والے دعویٰ کی طرح ہی نکلا۔شہزاد اکبرنے کہا کہ وہ انتظار میں ہیں، کب شہباز شریف انہیں عدالتوں میں گھسیٹتے ہیں۔ان کا کہنا تھا شہباز شریف ان پر کیس کرنے کی جرات نہیں کر سکتے۔ کئی مہینے گزر گئے، ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہ ہونابرطانوی صحافی کی سٹوری کی تصدیق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…