منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کا 14روزہ ریمانڈ منظور ، عدالت نےحکم جاری کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب نے گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد بڑی تعداد میں کارکنان عدالت کے باہر پہنچ چکے ہیں ۔ فیصلے کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی ۔عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریفکا 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے ۔ قبل ازیں قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی جانب سے چوہدری شوگر ملز منی

لانڈرنگ کیس میں شریف خاندان سے چوتھی بڑی گرفتار ی کی ہے۔نیب کی جانب سے چوہدری شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز ، مریم نواز اوریوسف عباس کوگرفتار کیا گیا اور تینوں اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔ نیب کی جانب سے گزشتہ روز چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو بھی باضابطہ گرفتار کر لیا گیا جو شریف خاندان سے چوتھی بڑی گرفتاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…