شاہد خاقان عباسی کی مشکلات میں مزید اضافہ ،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
راولپنڈی(آن لائن)ایل این جی ٹرمینل کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مزید چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایل این جی ٹرمینل ریفرنس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرنیب ٹیم نے احتساب عدالت کے ڈیوٹی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی مشکلات میں مزید اضافہ ،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا