جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

”نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جعلی ہے“غلام سرور خان کو دعویٰ مہنگا پڑ گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے غلام سرور خان کو 14 نومبر کو طلب کرلیا۔ پیر کو وفاقی وزیر غلام سرور خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کر دیاگیا جس کیمطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر غلام سرور خان کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کہاکہ غلام سرور خان پیش ہوکر بتائیں کیوں نہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کی جائے،وزراء کے بیانات عدالتوں پر اثر انداز ہونے اور عدالتوں پر اعتماد ختم کرنے کی کوشش ہے۔ تحریری حکمنامہ

کے مطابق غلام سرور خان نے بیان دیا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جعلی ہے،وزیر نے تاثر دیا کہ جعلی رپورٹ پیش کرکے عدالت کو گمراہ کیا گیا، وزراء کا مبینہ ڈیل کا تاثر دینا خود حکومت کے لیے فردجرم ہے۔ ہائی کورٹ نے کہاکہ ان بیانات سے میڈیکل رپورٹ پر بہت خدشات پیدا ہوگئے ہیں، انہیں میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر عدالت نے نواز شریف کیس پر عبوری حکم جاری کیا۔تحریری حکمنامہ کے مطابق غلام سرور خان کے جعلی میڈیکل رپورٹ کے بیانات بہت سنگین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…