پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اب جائیداد اور سونا خریدنے والوں کوپہلے کیا کرنا ہوگا؟ایف بی آر نے نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں مکمل کرلیں،دھماکہ خیز اقدامات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترامیم تیار کر لیں۔ذرائع کے مطابق ریئل اسٹیٹ اور جیولری کی خریداری کو ریگولیٹ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ریئل اسٹیٹ ایجنٹ اور حیولرز کو خریدو فروخت کا اکاؤنٹس بکسز، دستاویزات اور مکمل ریکارڈ رکھنا ہو گا۔ ذرائع نے بتایاکہ 20 لاکھ روپے یا زائد مالیت کی جائیداد  خریدنے والے کی مکمل شناخت اور پتہ اور ادائیگی کے طریقہ کار کی تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق 10 لاکھ روپے یا زائد مالیت کے زیورات خریدنے والے کی شناخت اور ادائیگی کے طریقہ کار کا بتانا پڑیگا۔ ذرائع نے بتایاکہ ریئل اسٹیٹ ایجنٹ اور جیولرز کو کسی بھی مشکوک خریداری کی فورا اطلاع دینا ہو گی،ان ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کا کاروبار معطل کر وا دیا جائے گا۔ذرائع  کے مطابق ایف بی آر نے رولز سے متاثرہ ریئل اسٹیٹ اور جیولری کے شعبے سے مسودہ قانون پر اعتراضات 7 دن میں طلب کر لیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…