جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

”ڈاکٹرز کے مطابق علاج کی شرط یہ ہے کہ تیمارداری کوئی اور نہیں صرف میں مریم نواز کرسکتی ہوں“فیصل واوڈا کی نوازشریف پر تنقید، کھری کھری سنادیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان 72سالوں سے ملک کے سسٹم کا بھیانک چہرہ بدلنے آئے ہیں،اس فرسودہ نظام کے خلاف پہلے لڑائی کی تھی اب جنگ کریں گے،دو نہیں ایک پاکستان!!۔اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر آبی وسائل فیصل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان 72سالوں سے ملک کے سسٹم کا بھیانک چہرہ بدلنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس فرسودہ نظام کے خلاف پہلے لڑائی کی تھی اب جنگ کریں گے،

دو نہیں ایک پاکستان!!۔مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اْس کی بدولت ابو(نواز)،چچا(شہباز)اور پھر میں وہاں جا رہے ہیں جہاں ہمارے اشتہاری رشتے دار اور لوٹی  ہوئی دولت ہے،چچا آتے جاتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پہلے بھی سعودیہ بھاگ گئے تھے،ڈاکٹرز کے مطابق علاج کی شرط یہ ہے کہ تیمارداری کوئی اور نہیں صرف میں مریم نواز کرسکتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…