جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے معاملے پر حکمران جماعت میں شدید اختلافات،اہم وزیر مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت کر دی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے پر رضا مند نہیں، نواز شریف کو باہر بھیجنے

پر کابینہ میں اتفاق نہیں۔انہوں نے کہاکہ ای سی ایل سے نام نکالنے کے لئے سب کا حامی ہونا مشکل ہے، ای سی ایل سے نام نکالنا کابینہ اجلاس کے ایجنڈے پر نہیں۔فواد چوہدری نے کہاکہ ای سی ایل سے نام نکالنے کے لئے کابینہ کو سمری موصول نہیں ہوئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…