موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ،اب لاہور سے اسلام آباد جانے کیلئے کتنا ٹیکس دینا پڑے گا ؟ این ایچ اے نے نئے ریٹ جاری کردئیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )این ایچ اے نے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ، نئے نرخوں کا اطلاق 2 ستمبر سے ہو گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نئے ٹول ٹیکس کے مطابق دو ستمبر سے لاہور سے اسلام آباد تک گاڑی کا ٹول ٹیکس 620 سے 680 روپے… Continue 23reading موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ،اب لاہور سے اسلام آباد جانے کیلئے کتنا ٹیکس دینا پڑے گا ؟ این ایچ اے نے نئے ریٹ جاری کردئیے