حکومت اگر یہ کام کردے تو ہم دھرنے اور احتجاج سے پیچھے ہٹ جائیں گے، ن لیگ نے مشروط پیشکش کردی
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پارٹی صدر شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان (آج) بدھ کو متفقہ اعلان کرکے آزادی مارچ سے متعلق حتمی لائحہ عمل واضح کریں گے۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر مصدق ملک نے کہا… Continue 23reading حکومت اگر یہ کام کردے تو ہم دھرنے اور احتجاج سے پیچھے ہٹ جائیں گے، ن لیگ نے مشروط پیشکش کردی