نیدر لینڈ کی ملکہ کا پاکستان آنے کا اعلان ،دورے کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(سی پی پی)نیدر لینڈ کی ملکہ نے پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا جلد اسلام آباد آئیں گی اور اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔تفصیلات کے مطابق نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گی جہاں وہ صدر، وزیراعظم سمیت ملک کی دیگر اعلی قیادت سے ملاقات کریں گی۔ملکہ کا… Continue 23reading نیدر لینڈ کی ملکہ کا پاکستان آنے کا اعلان ،دورے کی تفصیلات سامنے آگئیں







































