حکومتی صفوں میں بھونچال، جہانگیر ترین بھی پی ٹی آئی سے ناراض،اہم رہنماؤں نےتحریک انصاف کو چھوڑنے کی تیاریاں کرلیں

25  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہےکہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے بڑے لوگ پارٹی چھوڑ دیں گے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ جہانگیرترین بھی ناراض ہیں، یہ بحث ہورہی ہے کہ ایک ترمیم لائی جائے جس میں نوازشریف بھی اہل ہوجائیں اورجہانگیرترین بھی اہل ہو جائیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی والے چاہتے ہیں کہ زرداری کو ریلیف مل جائے لیکن جیسے جیسے ردعمل بڑھے گا تو حکومت کو آصف زرداری کو کراچی بھیجنا پڑے گا۔میرا خیال ہے کہ مریم نواز باہرچلی جائیں گی۔ سارے معاملات حمزہ شہباز دیکھیں گے لیکن جیسے حالات سازگار ہوں گے تو وہ باہر سے واپس آجائیں گی اورسیاست کریں گی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…