مولانا فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ!اگر مولانا نہ رکے تو ہم کیا کریں گے ؟ وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے اپنی حکمت عملی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہو گی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کوئی نہ نکلے۔ایک انٹرویومیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ مدرسے کے چھوٹے بچوں کو سیاست سے دور رکھنا ہو گا بچوں کے ذریعے سیاست نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ!اگر مولانا نہ رکے تو ہم کیا کریں گے ؟ وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے اپنی حکمت عملی کا اعلان کر دیا