جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف او ران کے خاندان کے افراد منجمدکئے گئے کاروبار سے منافع کے حصول کے حق سے بھی محروم،بڑا حکم جاری کردیاگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف او ران کے خاندان کے افراد منجمدکئے گئے اپنے کاروبار سے منافع کے حصول کے حقدار نہیں ہوں گے۔میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ شہباز شریف فیملی کی منجمد کی گئی انڈسٹریز میں چنیوٹ انرجی، رمضان انرجی لمیٹڈ،

شریف ڈیری، کرسٹل پلاسٹک انڈسٹری، العریبیہ، شریف ملک پروڈکٹس، شریف فیڈ ملز، رمضان شوگر ملز اور شریف پولٹری شامل ہیں۔نیب لاہور کی جانب سے سکیورتی اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان،شہباز شریف خاندان کے افراد علاوہ ان کے فنانشل ایڈوائزر کو احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…