جمعیت علماء اسلام  نے  نواز شریف کو باہر بھجوانے کا کریڈٹ اپنے سر لیتے ہوئے ” این آر او“کا اعتراف کرلیا،نئے ”پلان“ پرعملدرآمد شروع

25  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو باہر بھجوانے کا کریڈٹ اپنے سر لیتے ہوئے اسے این آر او کا نام دیدیا ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی اور بیرون ملک بھجوانے کے لیے

ایک بار پھر اپوزیشن کی اے پی سی منگل کو ہوگی۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت پر رہائی سے لیکر انہیں بیرون ملک علاج کے لیے روانگی کا کریڈٹ اپنے سر لیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی مشترکہ کوششوں سے حکومت پر پریشر بڑھایاجس کے پیش نظر نواز شریف کو باہر ملک علاج کے لیے بھیجا گیا ہے،اس حوالہ سے گزشتہ روز مولانا کفایت اللہ نے بھی برملا اظہا رکیا کہ نوازشریف کی بیرون ملک روانگی جے یو آئی ایف کی مرہون منت ہے،جبکہ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی نے آج کی اے پی سی میں سابق صد ر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق مولانا فضل الرحمن سے الگ مشاورت کریگی اور اس حوالہ سے ایک پلان کے تحت ضلعی سطع پر نیا احتجاجی سلسلہ شروع کیا جائے گا،نئے پلان میں ذرائع کا کہنا  ہے کہ پاکستان مسلم لیگ برائے نام ہی شامل ہو گی او ر انہیں لندن سے ہدایات بھی موصول ہو چکی ہیں کہ حکومت کے خلاف شد ت سے دھڑا بندی نہ کی جائے ۔  وزیر اعظم میاں نواز شریف کو باہر بھجوانے کا کریڈٹ اپنے سر لیتے ہوئے اسے این آر او کا نام دیدیا ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی اور بیرون ملک بھجوانے کے لیے ایک بار پھر اپوزیشن کی اے پی سی منگل کو ہوگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…