شناختی کارڈ کی شرط پر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی شٹر ڈاون ہڑتال کس قدر کامیاب رہی؟ حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت میں شناختی کارڈ کی شرط پر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی شٹر ڈاون ہڑتال جزوی طور پر کامیاب ہوئی ہے۔ اسلام آباد کی تمام بڑی مارکیٹوں جزوی طور پر 70 فیصد بند رہیں سب سے زیادہ آبپارہ مارکیٹ کے تاجروں نے مکمل طور پر ہڑتال میں حصہ لیا… Continue 23reading شناختی کارڈ کی شرط پر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی شٹر ڈاون ہڑتال کس قدر کامیاب رہی؟ حیرت انگیز صورتحال