بجلی کے بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار!عوام کی جیبوں پر کتنے ارب کا ڈاکہ ڈالنے کی منصوبہ بندی ہونے لگی؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی جنوری سے جون کے بقایا جات کی وصولیوں کے لیے درخواست جمع، صارفین سے بقایا جات وصولی سے ٹیرف میں فی یونٹ70پیسے اضافہ متوقع جبکہ ایک سال میں وصولی کی صورت میں ٹیرف میں45 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت… Continue 23reading بجلی کے بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار!عوام کی جیبوں پر کتنے ارب کا ڈاکہ ڈالنے کی منصوبہ بندی ہونے لگی؟تفصیلات سامنے آگئیں