افغان شہریوں کا پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والا منظم گینگ گرفتار
پشاور(این این آئی)پشاور میں افغان باشندوں کو پاکستانی شناختی کارڈز میں ردوبدل کرکے پاکستانی خاندانوں میں شامل کرنے کا انکشاف ہوا ہے، گینگ 15لاکھ روپے افغان باشندوں سے وصول کرتا اور انہیں پاکستانی شناختی کارڈز، غریب خاندانوں کے فیملی ٹری میں شامل کرلیتاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایس پی فقیر آباد ڈویژن ریشم جہانگیر کی ہدایت پر… Continue 23reading افغان شہریوں کا پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والا منظم گینگ گرفتار











































