لاہور میں 8سالہ بچے کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور(این این آئی)8سالہ بچے کو ورغلا کر اس سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شادمان کے علاقے میں 8سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں بچہ گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا تھا کہ ملزم کرامت مسیح اسے ورغلا کر اپنی… Continue 23reading لاہور میں 8سالہ بچے کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار











































