ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے 30مارچ یک بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مانسہرہ،ایبٹ آباد،بالاکوٹ اور بونیر میں بارش متوقع ہے م،شانگلہ، مہمند اور کرم میں تیزہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری ،پشاور،مردان، صوابی، نوشہر اور چارسدہ میں بھی بادل برسیں گے، کوہاٹ، بنوں، لکی… Continue 23reading ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی











































