منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پنکی کی فلیٹ سے گرفتاری کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی، مزید سوالات کھڑے ہوگئے؟

datetime 13  مئی‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)کراچی سے گرفتار ہونے والی منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کو پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کی فوٹیج سامنے آگئی۔

سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انمول عرف پنکی کو ایک فلیٹ سے گرفتار کیا گیا۔ فوٹیج میں پولیس اہلکاروں کو فلیٹ کا دروازہ کھٹکھٹاتے دیکھا جاسکتا ہے، فلیٹ کا دروازہ کھولنے والی خاتون انمول عرف پنکی خود تھی۔ویڈیو میں مزید دیکھا گیا کہ لیڈی کانسٹیبل نے اندرداخل ہوتے ہی پنکی کا موبائل فون لیا اورفلیٹ کی تلاشی شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…