گھریلو نا چاقی پر شوہرنے تشدد کر کے بیوی کو ہلاک کردیا
لاہور (این این آئی)باٹا پور میں گھریلو نا چاقی پر شوہرنے تشدد کر کے بیوی کو قتل کردیا۔25سالہ بسمہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیامگرجانبرنہ ہو سکی۔پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکھٹے کر لئے،لاش کوپوسٹمارٹم کے لئے ڈیڈ ہائوس منتقل کردیاگیا۔ایس پی کے مطابق مقتولہ کے والد طارق کی مدعیت… Continue 23reading گھریلو نا چاقی پر شوہرنے تشدد کر کے بیوی کو ہلاک کردیا











































