پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر میں غیر تسلیم شدہ جامعات اور غیر رجسٹرڈ کیمپسز کی تازہ فہرست جاری کر دی ہے، جس میں بڑی تعداد صوبہ پنجاب کی سامنے آئی ہے۔کمیشن کے مطابق پنجاب میں 94 ایسے ادارے موجود ہیں جو یا تو جعلی ہیں یا قانونی طور… Continue 23reading پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی











































