حکیم شہزاد نے اپنی پانچویں شادی کی تصدیق کر دی ، ویڈیو بھی جاری کر دی
لاہور (نیوز ڈیسک): معروف حکیم شہزاد، جنہوں نے مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ سے شادی کی تھی، نے اپنی پانچویں شادی کی تصدیق کر دی ہے اور نئی دلہن کے ساتھ ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دونوں میاں بیوی گاڑی کی پچھلی نشست پر موجود ہیں… Continue 23reading حکیم شہزاد نے اپنی پانچویں شادی کی تصدیق کر دی ، ویڈیو بھی جاری کر دی









































