ذوالفقارعلی بھٹو کی پوتی اورمرتضی بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو6سال بعد پھر متحرک،سندھ کی سیاست میں بڑی تبدیلی کی خبریں، حیرت انگیز پیش رفت
لاڑکانہ (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی پوتی اورمرتضی بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو 6 سال بعد لاڑکانہ پہنچ گئیں۔بانی پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی کی جانب سے اہم اعلانات بھی متوقع ہیں جس سے سندھ کی سیاست میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو فاطمہ بھٹو کی گڑھی… Continue 23reading ذوالفقارعلی بھٹو کی پوتی اورمرتضی بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو6سال بعد پھر متحرک،سندھ کی سیاست میں بڑی تبدیلی کی خبریں، حیرت انگیز پیش رفت