عوام کے دینی اورروحانی جذبات سے نہ کھیلا جائے،د و دن بعد کیا ہوگا؟رکن حکومتی مذاکراتی کمیٹی نور الحق قادری نے اپوزیشن کو خبردارکردیا
اسلام آباد (این این آئی) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اہم رکن نور الحق قادری نے کہا ہے کہ عوام کے دینی اورروحانی جذبات سے نہ کھیلا جائے،مولانا فضل الرحمان اوررہبرکمیٹی کومعاہدہ پرقائم رہنے کیلئے قائل کرینگے،اگرحالات دو دن بعد ان کے قابو میں نہ ہوئے توشاید ہمارے بھی قابو میں نہ رہیں،نقصان جو بھی ہوگا… Continue 23reading عوام کے دینی اورروحانی جذبات سے نہ کھیلا جائے،د و دن بعد کیا ہوگا؟رکن حکومتی مذاکراتی کمیٹی نور الحق قادری نے اپوزیشن کو خبردارکردیا