پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں نیانام کیا ہوگا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ ،پٹواری کوویلج آفیسرکے عہدے کا نام دیا جائے گااوربھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں محکمہ مال کی کارکردگی اورپنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سے متعلقہ امور کا… Continue 23reading پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں نیانام کیا ہوگا؟