ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

مسافر کوچ اور کنٹینر میں خوفناک تصادم۔۔۔متعدد افراد نشانہ بن گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تلہ گنگ(آن لائن)تلہ گنگ میں مسافر کوچ اور کنٹینر میں ٹکر کے نتیجے میں 26 افراد زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ونہار کے قریب علی الصبح چوک اعظم سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے مخالف سمت سے

آنے والے کنٹینر ٹرالر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار 26 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے سٹی ہسپتال منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد چار زخمیوں کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…