پیپلزپارٹی کا مولانا کے دھرنے کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ ڈی چوک جانے کی بھی کھل کر مخالفت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کی حمایت نہ کرنے کافیصلہ ، ڈی چوک جانے کے فیصلے کی بھی مخالفت کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی حمایت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے، پیپلزپارٹی کے مولانا فضل الرحمان کے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا مولانا کے دھرنے کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ ڈی چوک جانے کی بھی کھل کر مخالفت