جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

دھرنا ختم کروانے کیلئے آپریشن کیا گیا تو انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے،سکیورٹی اداروں نے وزرات داخلہ حکام کو صورتحال سے آگاہ کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

دھرنا ختم کروانے کیلئے آپریشن کیا گیا تو انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے،سکیورٹی اداروں نے وزرات داخلہ حکام کو صورتحال سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سکیورٹی اداروں نے وزارت داخلہ حکام کو آزادی مارچ کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کردیا ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایاگیا کہ میڈیا کوریج سے دھرنا شرکاء میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،شام دھرنے شرکاء کی تعداد تقریباً 20 ہزار سے زائد تھی اور دھرنے میں 7ہزار سے زائد طلباء… Continue 23reading دھرنا ختم کروانے کیلئے آپریشن کیا گیا تو انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے،سکیورٹی اداروں نے وزرات داخلہ حکام کو صورتحال سے آگاہ کردیا

مولانا کے دھرنے سے پی ٹی آئی کو کیا فائدہ ہوا؟ حکومت کے اعتراف نے سب کو حیران کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

مولانا کے دھرنے سے پی ٹی آئی کو کیا فائدہ ہوا؟ حکومت کے اعتراف نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ کم ہورہا ہے، اپوزیشن کی پریشانی کی اصل وجہ معیشت کی بہتری کے اعداد و شمار ہیں، یہ لوگ تاریخ کے بدترین اوربلند ترین خسارے چھوڑ کرگئے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ملک میں درآمدات کم اور… Continue 23reading مولانا کے دھرنے سے پی ٹی آئی کو کیا فائدہ ہوا؟ حکومت کے اعتراف نے سب کو حیران کردیا

“آپکو کیسے پتہ کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے؟

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

“آپکو کیسے پتہ کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں رپورٹر نے انصار السلام کے ورکرز سے پوچھا کہ آپ لوگ اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے آئیں ہیں تو یہ ڈنڈے آپ کے ہاتھوں میں کیوں ہیں ؟ آپ نے کس سے لڑنا ہےاور بتائیں کہ عمران خان کی حکومت کی سب سے بری بات آپ… Continue 23reading “آپکو کیسے پتہ کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے؟

کرتارپورراہداری منصوبے کی تکمیل مکمل، پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ،جانتے ہیں سکھ یاتریوں کیلئے لنگر کیسے فراہم کیا جائیگا؟

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرتارپورراہداری منصوبے کی تکمیل مکمل، پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ،جانتے ہیں سکھ یاتریوں کیلئے لنگر کیسے فراہم کیا جائیگا؟

نارووال(این این آئی)کرتارپورراہداری منصوبے کی تکمیل مکمل ہوگئی، کرتارپور زیروپوائنٹ پر گیٹ کی تنصیب اور تزئین وآرائش بھی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بھارت زیروپوائنٹ پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ، یاتریوں کو گوردوارہ کرتارپور لانے کے لیے بسیں پہنچا دی گئیں، بزرگ سکھ یاتریوں کیلئے علیحدہ منی گاڑیاں دستیاب ہوں گی۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading کرتارپورراہداری منصوبے کی تکمیل مکمل، پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ،جانتے ہیں سکھ یاتریوں کیلئے لنگر کیسے فراہم کیا جائیگا؟

اسلام آباد میں دھرنا ڈیوٹیاں پر تعینات اہلکار ناقص کھانا کھانے پر مجبور،سالن کیسا ہے؟جوان پھت پڑے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد میں دھرنا ڈیوٹیاں پر تعینات اہلکار ناقص کھانا کھانے پر مجبور،سالن کیسا ہے؟جوان پھت پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں دھرنا ڈیوٹیاں پر تعینات اہلکار ناقص کھانا کھانے پر مجبور ہوگئے ۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایاکہ کھانے کے سالن سے بدبو آ رہی ہے،کھانے میں دیئے جانے والا گوشت بھی پرانا ہے۔پولیس اہلکار کے مطابق افسران سے درخواست ہے تازہ کھانا اور نان کی جگہ تازہ روٹیاں… Continue 23reading اسلام آباد میں دھرنا ڈیوٹیاں پر تعینات اہلکار ناقص کھانا کھانے پر مجبور،سالن کیسا ہے؟جوان پھت پڑے

مولانا نے آزادی مارچ کیلئے بڑی رقم جمع کرلی، چندے کے نام پر کتنے ارب روپے اکٹھے ہوگئے؟ جان کر حکومت بھی حیران رہ گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

مولانا نے آزادی مارچ کیلئے بڑی رقم جمع کرلی، چندے کے نام پر کتنے ارب روپے اکٹھے ہوگئے؟ جان کر حکومت بھی حیران رہ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے نام پر لوگوں سے 1ارب تیرہ کروڑ روپے کا چندہ اکٹھا کیا ہے ۔ آزادی مارچ کے شرکاء دراصل مارچ کی آڑ میں اسلام آباد کی سیر کیلئے آئے ہیں ۔ پی ٹی… Continue 23reading مولانا نے آزادی مارچ کیلئے بڑی رقم جمع کرلی، چندے کے نام پر کتنے ارب روپے اکٹھے ہوگئے؟ جان کر حکومت بھی حیران رہ گئی

مولانا فضل الرحمان کس پلان پر کام کر رہے ہیں ان کی جیب میں رکھے کاغذ کے ٹکڑے پر کیا لکھا ہوا ہے ؟حامد میر نے اندر کی خبر بتا دی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان کس پلان پر کام کر رہے ہیں ان کی جیب میں رکھے کاغذ کے ٹکڑے پر کیا لکھا ہوا ہے ؟حامد میر نے اندر کی خبر بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو پنجاب اور سندھ میں کسی مشکل کا کوئی سامنا نہیں کرنا پڑا ، وہاں سے وہ آسانی سے اسلام آباد پہنچے ہیں لیکن خیبر پختونخواہ کی حکومت نے جے یو آئی (ف) کے کارکنان کو… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کس پلان پر کام کر رہے ہیں ان کی جیب میں رکھے کاغذ کے ٹکڑے پر کیا لکھا ہوا ہے ؟حامد میر نے اندر کی خبر بتا دی

فضل الرحمن کامارچ ناکام ! آزادی مارچ کے خاتمے بارے بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

فضل الرحمن کامارچ ناکام ! آزادی مارچ کے خاتمے بارے بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے آزادی مارچ کی ناکامی کو پاکستان کی کامیابی قرار دے دیا، اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مارچ وہ طبقہ کر رہا تھا جس نے… Continue 23reading فضل الرحمن کامارچ ناکام ! آزادی مارچ کے خاتمے بارے بڑا دعویٰ سامنے آگیا

آزادی مارچ کے شرکاء ڈی چوک کی طرف جانے کا سوچیں بھی نا! حکومت کی جانب سے سخت فیصلہ کرلیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

آزادی مارچ کے شرکاء ڈی چوک کی طرف جانے کا سوچیں بھی نا! حکومت کی جانب سے سخت فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ کا ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کے شرکاء کی ڈی چوک کی جانب ممکنہ پیش قدمی کو روکنے کے لیے اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انتظامیہ نے اہم سڑکوں پر کنٹینر لگانے کا کام… Continue 23reading آزادی مارچ کے شرکاء ڈی چوک کی طرف جانے کا سوچیں بھی نا! حکومت کی جانب سے سخت فیصلہ کرلیا گیا