جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

مولانا نے آزادی مارچ کیلئے بڑی رقم جمع کرلی، چندے کے نام پر کتنے ارب روپے اکٹھے ہوگئے؟ جان کر حکومت بھی حیران رہ گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے نام پر لوگوں سے 1ارب تیرہ کروڑ روپے کا چندہ اکٹھا کیا ہے ۔ آزادی مارچ کے شرکاء دراصل مارچ کی آڑ میں اسلام آباد کی سیر کیلئے آئے ہیں ۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا منشور عوام نہیں ہے ، عوام کنفیوز ہے کیا ہوا ۔ مولانا فضل الرحمان کشمیر ایشو کو نقصان پہنچا کر اپنے مقصد میں

کامیاب ہو گئے ہیں ۔ عثمان ڈار نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور 2014 کے دھرنے کے موازنے پر مبنی سوال پر کہا کہ تحریک انصاف نے 15 ماہ تک عدالت اور پارلیمنٹ سمیت ہر فورم استعمال کیا اس کے بعد احتجاج کیلئے باہر نکلی۔دوسری جانب مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان تمہاری حکومت ختم ہو چکی اب ہم حکومت کریں گے اور تمہیں بنی گالہ سے ہم خود گرفتار کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…