مسئلہ کشمیر پر مہاتیر محمد کے بعد چین نے بھی بھارتی موقف مسترد کر دیا
بیجنگ(آن لائن)چین نے مسئلہ کشمیر پر بھارتی موقف مسترد کردیا، ترجمان چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پربیجنگ کا موقف مستقل اور واضح ہے، امید ہے پاکستان اور بھارت باہمی اعتماد کو بڑھائیں گے، بھارتی میڈیا نے… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر مہاتیر محمد کے بعد چین نے بھی بھارتی موقف مسترد کر دیا