اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پولیس والوں کو بھی حق نہ ملا، اپنے حق کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس کے سینکڑوں حوالداروں نے ترقیاں نہ ملنے پرہائی کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اے ایس آئی کی آسامیاں ہونے کے باوجود ترقیاں نہ ملنے سے متعلق اصل حقائق سے پردہ اٹھانے کے لیے تیاری کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پو لیس میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کی جا نب سے آئے روز پر موشن ہو نے لگیں۔

سنکڑوں پو لیس اہلکار ترقیاں پا چکے ہیں جن میں کنسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبلز۔اے ایس آئی سے سب انسپکٹر اور سب انسپکٹرسیانسپکٹر۔انسپکٹرسیڈی ایس پیسمیت دیگرپولیساہلکار ترقیاں پا چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق گذشتہ کئی سالوں سے تعینات پو لیس اہلکار ہیڈکنسٹیبلز کی نظریں آج بھی انسپکٹرجنرل آف پو لیس محمد عامر ذوالفقار پر ہیں کہ کسی بھی وقت ہیڈ کنسٹیبلز سے اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقیاں مل جائیں ذرائع کے مطابق اسلام آباد پو لیس میں 64 Asiکی پوسٹیں خا لی ہیں بجائے ہیڈ کنسٹیبلز کو ترقیا ں دینے کے نئی بھرتی کر نے کا امکان ہے۔عرصہ درازسے تعینات پو لیس اہلکار ہیڈ کنسٹیبل کے ہی فرائض سرانجام دے رہے ہیں با وثوق ذرائع کے مطابق ہیڈ کنسٹیبلز کو ترقیاں نہ دی گئیں تو انہوں نے ہائی کورٹ می۔ رٹ دائر کر نے کافیصلہ کرلیا ہے۔چند پو لیس اہلکاروں نے نام نہ ظا ہر کرنے کی صورت میں میڈیا سے بات چیت کرتیہو ئے بتایا ہے گذشتہ کئی سالوں سے ہیڈکنسٹیبل کورس کیا ہوا ہے جس میں سال 2009 سے پہلے کے حوالدار بھی شامل ہیں جن کی تعدادچار سو کے قریب ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…