جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی

datetime 15  فروری‬‮  2024

ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے 17 فروری سے 21 فروری کے دوران ملک کیبالائی/وسطی علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میںمیں بتایا گیا کہ 17 فروری کی رات… Continue 23reading ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست خارج کردی

datetime 15  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے متعلق نواز شریف کی انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن میں سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست خارج کردی

لوگوں نے غیراخلاقی تصاویر لگاکر شعیب اورثنا کی ویڈیوز وائرل کیں، شائستہ لودھی

datetime 15  فروری‬‮  2024

لوگوں نے غیراخلاقی تصاویر لگاکر شعیب اورثنا کی ویڈیوز وائرل کیں، شائستہ لودھی

کراچی(این این آئ) معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دو بالغ ایک دوسرے کے ساتھ حلال طریقے سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس میں کیا بْرائی ہے؟حال ہی میں شائستہ لودھی نے حافظ احمد کے… Continue 23reading لوگوں نے غیراخلاقی تصاویر لگاکر شعیب اورثنا کی ویڈیوز وائرل کیں، شائستہ لودھی

الیکشن کے بعد پے درپے گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

datetime 15  فروری‬‮  2024

الیکشن کے بعد پے درپے گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

مکوآنہ (این این آئی)الیکشن کے بعد ایک ساتھ گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد عوام کی امیدوں کے برعکس مہنگائی کا نیا طوفان دستک دینے لگا ہے، جبکہ معاشی مشکلات میں بھی مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا… Continue 23reading الیکشن کے بعد پے درپے گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتار جاری

datetime 15  فروری‬‮  2024

نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتار جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے رہنما تحریک انصاف اور خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتار جاری کردئیے۔الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے 28 فروری کو پیش کیا جائے۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر ڈیرہ… Continue 23reading نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتار جاری

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ‘ملیکا راجپوت’ نے خودکشی کرلی

datetime 15  فروری‬‮  2024

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ‘ملیکا راجپوت’ نے خودکشی کرلی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ اور اداکارہ ملیکا راجپوت نے مبینہ طور پر خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی ہے۔ملیکا راجپوت، کنگنا رناوت جیسی ٹاپ اداکارہ کے ساتھ کام کرچکی ہیں، ان کے لاکھوں مداح حیران اور مایوس ہیں، اداکارہ کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے… Continue 23reading بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ‘ملیکا راجپوت’ نے خودکشی کرلی

قومی اسمبلی کے 2مزید حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  فروری‬‮  2024

قومی اسمبلی کے 2مزید حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 2مزید حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 28پشاور سے جے یو آئی کے نور عالم خان کامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔این اے 52راولپنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار سابق… Continue 23reading قومی اسمبلی کے 2مزید حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

آزاد جیتنے والے تین مزید ارکان اسمبلی پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے

datetime 15  فروری‬‮  2024

آزاد جیتنے والے تین مزید ارکان اسمبلی پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے

لاہور(این این آئی)آزاد جیتنے والے تین مزید ارکان اسمبلی پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق خانیوال سے رضا حیات ہراج پینل نے پاکستان مسلم لیگ (ن)صدر شہباز شریف سے ملاقات کی ۔رضا حیات ہراج قومی اسمبلی کے حلقہ این اے144خانیوال سے کامیاب ہوئے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 205سے اکبر… Continue 23reading آزاد جیتنے والے تین مزید ارکان اسمبلی پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے

فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

datetime 15  فروری‬‮  2024

فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا کام کرے گی کاروبار نہیں، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا… Continue 23reading فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

Page 387 of 12123
1 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 12,123