منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عدالت نے سلمان شہباز کے تمام اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیدیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

عدالت نے سلمان شہباز کے تمام اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیدیا

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے تمام اثاثے اور جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر محمد خان نے سماعت کی۔ نیب کی جانب سے سلمان شہباز کی جائیداد قرقی کیے جانے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی۔جس میں کہا… Continue 23reading عدالت نے سلمان شہباز کے تمام اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیدیا

اپوزیشن جماعتوں کی بات سننے اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرنے کے لیے تیار ہیں، حکومت آخر کار مان گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

اپوزیشن جماعتوں کی بات سننے اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرنے کے لیے تیار ہیں، حکومت آخر کار مان گئی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے خلیج فارس میں امن وامان کو قائم رکھنے کیلئے سعودی عرب اور ایران کی اعلی قیادت کے ساتھ بات چیت کی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے ایران کے ایک روزہ دورے کے بعد سعودی عرب کی اعلی قیادت کے ساتھ… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کی بات سننے اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرنے کے لیے تیار ہیں، حکومت آخر کار مان گئی

ترک صدر طیب اردگان نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

ترک صدر طیب اردگان نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) ترکی کے صدر طیب اردگان کا متوقع دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ہے۔اہم سفارتی ذرائع کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردگان جو 23اکتوبر کو سرکاری دورے پر پاکستان آرہے تھے تاہم ترکی اور شام کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے اب طیب اردگان کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ذرائع کا… Continue 23reading ترک صدر طیب اردگان نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا

تاجروں کا ہنگامی اجلاس، ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

تاجروں کا ہنگامی اجلاس، ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی(آن لائن)کراچی سندھ تاجر اتحاد کا ہنگامی اجلاس، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے چیئرمین خواجہ سلیمان، صدر کاشف چودھری، جنرل سیکرٹری عبدلاقیوم آغاسمیت دیگر رہنماؤں کی شرکت، تنظیم تاجران کے رہنماؤں نے بھی ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں 2 روزکے لیے بند کرنے کی دھمکی دے دی۔اس موقع پر کراچی سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین… Continue 23reading تاجروں کا ہنگامی اجلاس، ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

گندم کی بوری پر 1100 کا ریکارڈ اضافہ،عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کیلئے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو کھلی چھٹی دیدی گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

گندم کی بوری پر 1100 کا ریکارڈ اضافہ،عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کیلئے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو کھلی چھٹی دیدی گئی

حیدرآباد(آن لائن) حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں 100 کلو گندم کی بوری پر 1100 سو روپے تک کا ریکارڈ اضافہ۔ذخیرہ اندوز بے قابو۔حکومتی رٹ کو چیلنج۔گندم کے نرخوں میں اضافہ کے بعد آٹا کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ۔ہولسیل میں 54 سے 56 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔بار۔بار نشاندہی کے باوجود ذخیرہ… Continue 23reading گندم کی بوری پر 1100 کا ریکارڈ اضافہ،عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کیلئے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو کھلی چھٹی دیدی گئی

معیشت 13 فیصد تنزلی کے بعد آخری نمبروں پر ہے، ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر، حکمرانوں نے جھوٹے اور ناقابل اعتبار ہونے پر مہر لگا دی، سراج الحق نے کھری کھری سنا دیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

معیشت 13 فیصد تنزلی کے بعد آخری نمبروں پر ہے، ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر، حکمرانوں نے جھوٹے اور ناقابل اعتبار ہونے پر مہر لگا دی، سراج الحق نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے قوم سے جھوٹ بولنے پر حکمرانوں سے معافی کا مطالبہ کیاہے اور کہاہے کہ ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر دینے کے وعدوں سے مکر کر حکمرانوں نے جھوٹے اور ناقابل اعتبار ہونے پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔ دیانتداری کا راگ الاپنے… Continue 23reading معیشت 13 فیصد تنزلی کے بعد آخری نمبروں پر ہے، ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر، حکمرانوں نے جھوٹے اور ناقابل اعتبار ہونے پر مہر لگا دی، سراج الحق نے کھری کھری سنا دیں

حمزہ شہباز اور ایس پی کے مابین تلخ کلامی کس بات پر ہوئی؟ لیگی کارکن بھی آپے سے باہر ہو گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

حمزہ شہباز اور ایس پی کے مابین تلخ کلامی کس بات پر ہوئی؟ لیگی کارکن بھی آپے سے باہر ہو گئے

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اکتوبر تک توسیع کر دی جبکہ مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورکر لی گئی،کمرہ عدالت کی طرف جاتے ہیں حمزہ… Continue 23reading حمزہ شہباز اور ایس پی کے مابین تلخ کلامی کس بات پر ہوئی؟ لیگی کارکن بھی آپے سے باہر ہو گئے

جواداحمد کی پاکستان میں شاہی جوڑے کو ملنے والے پروٹوکول اور وزیراعظم پر شدید تنقید، ان لوگوں نے ہی ہمیں غلام بنایا، اتنی عزت بھی نہ دیں کہ ہم خود کو چھوٹا محسوس کرنے لگیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

جواداحمد کی پاکستان میں شاہی جوڑے کو ملنے والے پروٹوکول اور وزیراعظم پر شدید تنقید، ان لوگوں نے ہی ہمیں غلام بنایا، اتنی عزت بھی نہ دیں کہ ہم خود کو چھوٹا محسوس کرنے لگیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف گلوکار جواد احمد نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ برطانیہ سے شاہی جوڑا پاکستان آیا ہوا ہے، میں بہت عجیب محسوس کر رہا ہوں کیونکہ میں دیکھ رہا ہوں کہ سوشل میڈیا پر لوگ ان کی تصویریں ادھر سے ادھر بھیج رہے ہیں اور خوش ہیں، میں سمجھتا ہوں… Continue 23reading جواداحمد کی پاکستان میں شاہی جوڑے کو ملنے والے پروٹوکول اور وزیراعظم پر شدید تنقید، ان لوگوں نے ہی ہمیں غلام بنایا، اتنی عزت بھی نہ دیں کہ ہم خود کو چھوٹا محسوس کرنے لگیں

کتنے بڑے بجٹ کی سمری حکومت کو بھجوائے جانے کا امکان؟ وفاقی پولیس کی دھرنے اور مارچ سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع، عمارتیں بھی کرائے پر لینے کا انکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

کتنے بڑے بجٹ کی سمری حکومت کو بھجوائے جانے کا امکان؟ وفاقی پولیس کی دھرنے اور مارچ سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع، عمارتیں بھی کرائے پر لینے کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس نے2014ء کی طرز پر موجودہ جمعیت علماء اسلام کے دھرنے اور مارچ سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔کروڑوں روپے کا بجٹ حکومت سے لینے کے لئے بہت جلد سمری بھجوائے جانیکا امکان ہے۔2014ء کے دھرنے میں وفاقی پولیس نے کھانا، گاڑیوں کا کرایہ،پٹرول،سیکورٹی ،عمارتوں کا کرایہ اور دیگر اخراجات کی… Continue 23reading کتنے بڑے بجٹ کی سمری حکومت کو بھجوائے جانے کا امکان؟ وفاقی پولیس کی دھرنے اور مارچ سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع، عمارتیں بھی کرائے پر لینے کا انکشاف