عوام کو مٹر5 روپے کلو دینے کیلئے تیار ہیں وفاقی وزیرغلام سرور خان کا دعویٰ
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دعویٰ کیا ہے کہ جسے مٹر چاہئیں وہ آکر ہم سے پانچ روپے فی کلو لے جائے۔ انہوں نے اجلاس میں کہا کہ میں خود سبزیاں بیچتا ہوں۔ خریدار ہم سے مٹر پانچ روپے فی کلو لے جاتے… Continue 23reading عوام کو مٹر5 روپے کلو دینے کیلئے تیار ہیں وفاقی وزیرغلام سرور خان کا دعویٰ