میاں محمود الرشید کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل
لاہور (آن لائن)صوبائی وزیر ہائوسنگ میاں محمود الرشید کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔ ہسپتال کی سی سی یو وارڈ میں انکا علاج جاری ہے جبکہ ڈاکٹروں نے ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔