ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

2020 ء تبدیلیوں کاسال قرار،پاکستان کے کن تین سیاستدانوں کا ستارہ مستحکم ہے؟  2023 سے پہلے الیکشن کون کروائے گا ؟ معروف  آسٹرولوجسٹ سامعہ چوہدری نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں آسٹرولوجر سامعہ چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو دسمبر تک عمران خان کا وقت کافی برا تھا۔24جنوری کے بعد سے نواز شریف بہتر ہوتے نظر آرہے ہیں مریم کے ستارے بہت زیادہ مستحکم ہوتے نظر آرہے ہیں اب وہ اپنے آپ کو منوانے کے قابل ہوجائیں گی۔ہمارے ملک میں دو تین لوگ ہیں جن کا ستارہ بہت مستحکم ہے جن میں شہباز شریف ، عمران خان اور شیخ رشید شامل ہیں ان تینوں افراد کو آپ سیاسی منظر نامے سے آپ کبھی آؤٹ نہیں دیکھیں گے۔مجھے 2020ء کے

چھ ماہ عوام کیلئے کسی قسم کا کوئی ریلیف نظر نہیں آرہااللہ نہ کرے 2020ء میں ہم پر جنگ بھی مسلط کی جاسکتی ہے ا س سال سے اگر یہ جھڑپیں شروع ہوجاتی ہیں تو پھر غزوہ ہند کی تیاری شروع ہوجاتی ہیں ،یکم مئی2020ء تک بہت ساری چیزیں غیر متوقع اور کایہ پلٹ نظر آرہی ہیں،سامعہ خان نے مزید کہا کہ 2020 بہت زیادہ تبدیلیوں کو سال ہے احتساب کا گیم پانچ چھ مہینے سے زیادہ کا نہیں رہ گیااس سال میں پاکستان کو پٹری پر آتے دیکھ رہی ہوں۔عالیہ نذیر نے مزید کہا کہ 2023 سے پہلے الیکشن عمران خان خود کرائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…