دنیا بھر کی موٹر ویز پر موٹرسائیکلز چلتی ہیں، سپریم کورٹ نے موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کیخلاف حکومتی اپیل پر سماعت کے دور ان موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر تے ہوئے وفاقی حکومت کی اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ پیر کو دور ان سماعت جسٹس منصور… Continue 23reading دنیا بھر کی موٹر ویز پر موٹرسائیکلز چلتی ہیں، سپریم کورٹ نے موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی











































