جیل میں آتشزدگی،سعد رفیق زخمی،اسی حالت میں عدالت پیش کردیا گیا، جج سے کیا درخواست کردی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس میں خواجہ برادران احتساب عدالت میں پیش ،نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،نیب کی ٹیم نے خواجہ برادران کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا،لیگی رہنماسعدرفیق زخمی حالت میں عدالت پیش ہوئے،دوران سماعت… Continue 23reading جیل میں آتشزدگی،سعد رفیق زخمی،اسی حالت میں عدالت پیش کردیا گیا، جج سے کیا درخواست کردی؟











































