بارش کے بعد سردی بلاول بھٹو کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی سکھر میں سردی بڑھنے کا کریڈٹ لے لیا ،بیان سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی(این این آئی) بارش کے بعد سردی پی پی چیئرمین کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوع گفتگو بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ ان کا وہ بیان ہے جس میں وہ سندھ کے شہرسکھر کی سردی بڑھنے کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔… Continue 23reading بارش کے بعد سردی بلاول بھٹو کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی سکھر میں سردی بڑھنے کا کریڈٹ لے لیا ،بیان سوشل میڈیا پر وائرل











































